27 اکتوبر، 2016، 7:53 PM

عزت بگوویچ نے بوسنیا میں شہید ہونے والے ایرانی شہداء کے اہلخانہ کی تعریف اور تمجید کی

عزت بگوویچ نے بوسنیا میں شہید ہونے والے ایرانی شہداء کے اہلخانہ کی تعریف اور تمجید کی

ایران کے دارالحکومت تہران کے ہوٹل اسپیناس میں ایک تقریب کے دوران بوسنیا کی صدارتی کونسل کے صدر علی عزت بگوویچ نے بوسنیا میں شہید ہونے والے ایرانی شہداء کے اہلخانہ کی تعریف اور تمجید کی۔

مہر خبررسان ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق ایران کے دارالحکومت تہران کے ہوٹل اسپیناس میں ایک تقریب کے دوران بوسنیا کی صدارتی کونسل کے صدر علی عزت بگوویچ نے بوسنیا میں شہید ہونے والے ایرانی شہداء کے اہلخانہ کی تعریف اور تمجید کی۔

اس تقریب میں ایران و بوسنیا دوستی انجمن کے سربراہ اکبر ترکان بھی موجود تھے  تقریب میں بوسنیا ہرزگوینا میں شہید ہونے والے ایرانی شہداء کے اہلخانہ بھی موجود تھے بوسنیا کی صدارتی کونسل کے سربراہ نے بوسنیا میں شہید ہونے والے ایرانی شہداء کو خراج عقدیت پیش کیا اور ان کے اہلخانہ کی تعریف اور قدردانی کی۔

News ID 1867893

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha